i پاکستان

زر تاج گل کی پارلیمنٹ ہائوس آمد،میڈیا سے گفتگو سے گریز کیاتازترین

December 11, 2024

تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں چیف ویب زر تاج گل کاصحافیوں سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔میڈیا کے نمائندوں کو ہاتھ ہلا کر پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہو گئیں۔ بدھ کے روز زرتاج گل جب پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہوئی تو میڈیا کے نمائندوں نے ان سے گفتگو کرنے کی کوشش کی۔تاہم انہوں نے ہاتھ ہلایا اور اشاروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ واپسی پر گفتگو کرنے کی کوشش کروں گی۔جس کے بعد وہ پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہو گئیں۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی