i پاکستان

تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، 277 روپے 80 پیسے ہو گئیتازترین

November 27, 2024

تبادلہ مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 80 پیسے ہو گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی