تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھا ئوکا سلسلہ برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 7 پیسے کم ہو گئی ، جس کے بعد امریکی کرنسی 277 روپے ، 94 پیسے پر آ گئی ہے۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی