i پاکستان

سندھ میں موسم سرما کی عدالتی تعطیلات ختمتازترین

January 11, 2025

شہر قائد کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی عدالتی تعطیلات ختم ہو گئیں۔پیر سے سندھ بھر کی عدالتوں میں معمول کے مطابق کارروائی کا آغاز ہو گا۔یاد رہے کہ 26 دسمبر سے 10 جنوری تک سندھ بھر کی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی