i پاکستان

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی کارڈینیشن سینیٹر شیری رحمان کا ایس ڈی پی ائی کی 27 ویں پائیدار ترقی کانفرنس سے خطابتازترین

November 04, 2024

  1. "ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمارے پاس محدود وقت باقی ہے، شیری رحمان"
    2. "پاکستان کے اہم ماحولیاتی مسائل اجاگر کرنے میں یہ کانفرنس معاون ثابت ہوگی، شیری رحمان"
    3. "بلوچستان جیسے سرسبز صوبے کے وسائل کو بروئے کار نہیں لایا جا رہا، شیری رحمان"
    4. "خوراک کے تحفظ کے لیے ہمیں مزید اقدامات کی ضرورت ہے، شیری رحمان"
    5. "خوراک اور زراعت میں ڈاکٹر عابد سلہری کی تحقیق سے فائدہ اٹھانا چاہیے، شیری رحمان"
    6. "پانی کی قلت سے بچنے کے لیے ہمیں پانی کے ضیاع کو روکنا ہوگا، شیری رحمان"
    7. "ہمارے گلیشیر تیزی سے پگھل رہے ہیں، ڈیمز بنانا ناگزیر ہوچکے ہیں، شیری رحمان"
    8. "پاکستان سالانہ 30 ملین ٹن کچرا پیدا کرتا ہے، لیکن صرف 1 فیصد ری سائیکل ہوتا ہے، شیری رحمان"
    9. "پلاسٹک کا بڑھتا ہوا استعمال صحت کے لیے سنگین خطرہ ہے، شیری رحمان"
    10. "پلاسٹک کی ری سائیکلنگ کو بڑی صنعت بنایا جا سکتا ہے، شیری رحمان"
    11. "صحت کے تحفظ کے لیے ہمیں پلاسٹک بوتلوں کا استعمال کم کرنا ہوگا، شیری رحمان"
    12. "پانی کی آلودگی پاکستان میں ایک سنگین مسئلہ ہے، شیری رحمان"
    13. "روال ڈیم آلودگی اور مٹی سے بھر چکا ہے، وہی پانی فراہم کیا جا رہا ہے، شیری رحمان"
    14. "پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی سے صاف توانائی کی فراہمی ممکن ہے، شیری رحمان"
    15. "پائیدار ترقی ہی ہماری ترقی کا واحد راستہ ہے جس کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں، شیری رحمان"

  2. ملک میں ماحولیاتی اثرات بڑھ رہے ہیں شیری رحمان
    ھم سبکو پتا ہے اس وقت کس چیز کا خطرہ ہے
    پانی کی پلاسٹک کی بوتلیں بھی نقصان دہ ہیں
    ہمیں موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنا چاہئے
    یہ اچھا اقدام ہے کہ ملک بھر سے مشہور کمپنیوں کو موسمیاتی اثرات پر کام کرنے پر ایوارڈز دیئے گئے
    حکومت کو بھی آگے آنے کی ضرورت ہے ،شیری
    لاہور میں اسموگ کا بہت بڑا مسلہ ہے شیری رحمان
    کراچی میں بھی آلودگی بڑھ رہی ہے ،لاہور تو الودگی میں سب سے اگے ہے، شیری رحمان
    بنجاب میں آلودگی سے نمٹنے کے لیئے مختلف وسائل کا استعمال ہورہا ہے شیری رحمان
    ملک میں فوڈ سیکیورٹی کے بھی مسائل بڑھ رہے ہیں شیری رحمان
    جس سے ہمارے فوڈ اور پانی کے مسائل ختم ہونے میں مدد ملے گی
    دوسرے ممالک میں پانی کو بچایا جاتا ہے اور ہم پانی ضایع کرتے ہیں ،شیری
    ہمیں بڑے ڈیم بنانے کے ضرورت ہے تاکہ ہم پانی کو اپنے مسقبل کیلئے بچا سکیں ،شیری رحمان
    پاکستان میں نو فیصد پلاسٹک کو ری سائکل کیا جاتا ہے ، شیری رحمان
    ہمیں پلاسٹک کے بڑھتے استعمال کو روکنا پڑے گا
    30 ملین لیٹر کچرے کی جگہ صرف ایک فیصد کچرے کو ری سائیکل کیا جاتا ہے
    راول ڈیم کے برے حالات ہیں ،ہم نے راول ڈیم کے حوالےسے کئی کمیٹیاں بنائی ہیں

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی