i پاکستان

پشاور،بی آرٹی کارڈ میں 100روپے کا مزید اضافہتازترین

December 20, 2024

پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بری خبر ،بی آرٹی کارڈ میں 100روپے کا مزید اضافہ کردیاگیا۔ تفصیل کے مطابق شہریوں کو 300روپے میں ملنے والا کارڈ اب 400روپے میں ملے گا، ٹرانس پشاور کی جانب سے بی آرٹی کارڈ کا نیا ریٹ جاری کردیاگیا،کارڈکی قیمت میں اضافے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی