خیبرپختونخوا کے سینئر بیوروکریٹ، سابق سفیر اور سابق چیف سیکریٹری رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔ رستم شاہ مہمند کا تعلق ڈھکی چارسدہ اور ضلع مہمند کی ذیلی شاخ موسی خیل (قاسم کور) سے تھا۔ رستم شاہ مہمند سینئر بیوروکریٹ، سابق چیف سیکریٹری اور افغانستان میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی