i پاکستان

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیںتازترین

January 03, 2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی گئی ۔ صدر آصف زرداری ، چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، یوسف رضا گیلانی ، سینیٹر شیری رحمان اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے نیئر بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سیاسی اور مذہبی رہنمائوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں نیئر بخاری اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی