i پاکستان

پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملیتازترین

January 04, 2025

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کو اتوار یا پیر کے روز ملاقات کا کہاگیا تھا، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اراکین آبائی حلقوں کی طرف روانہ ہو گئے، سابق سپیکر اسد قیصر صوابی چلے گئے ۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی