i پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گاتازترین

August 04, 2023

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا،مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دوپہر 12 بجے ہوگا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرا اعلیٰ اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے،اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج اور رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ صوبائی حکومتیں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج پر اپنا اپنا مقف پیش کریں گی،ذرائع کے مطابق سی سی آئی اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ کی منظوری کا امکان ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی