i پاکستان

ملتان ، واٹس ایپ چیک کرنے پر شوہرکا بیوی پر تشدد، مقدمہ درجتازترین

February 02, 2026

ملتان میں واٹس ایپ چیک کرنے پرشوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس حکام کے مطابق محلہ قادرآباد میں خاوند نے غصے میں آکربیوی کوتشدد کانشانہ بنایاتشدد سے خاتون شدید زخمی ہوگئی، اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیسں کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پروومن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی