i پاکستان

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلبتازترین

January 02, 2025

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ( جمعہ کو) طلب کر لیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سول و عسکری حکام شرکت کریں گے۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی