پختوانخوا کے نوجوانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کوروایتی پگڑی پہنا دی ۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ڈیجیٹل یوتھ حب پورٹل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا،تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،تقریب میں خیبر پختوانخوا کے نوجوانوں نے وزیراعظم کوروایتی پگڑی پہنائی ، باصلاحین نوجوانوں نے وزیراعظم کے ہمراہ گروپ فوٹو کھنچوائی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی