i پاکستان

قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت،رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیاتازترین

December 27, 2024

معروف قانونی ماہر امجد پرویزنے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی ۔ذرائع کے مطابق قانونی ماہر امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے وکالت میں مصروفیات کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کی ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی