i پاکستان

جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف لیا،گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حلف لیاتازترین

December 24, 2024

سینئر پیونی جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، سینئر وکلا اور دیگر بھی شریک ہوئے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی 9 جنوری تک چھٹیوں پر ہیں۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی