i پاکستان

بلوچستان ، ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے،کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئیتازترین

January 06, 2025

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی زمین میں 34 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز بلوچستان ضلع ژوب کا علاقہ تھا۔زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی