ملک بھر میں سال 2024 کا آخری سورج طلوع اور عروب ہو گیا، کراچی میں طلوع آفتاب کے حسین مناظر دیکھے گئے۔اسلام آباد، ملتان اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی سورج نے رواں سال کی آخری کرنیں بکھیریں۔اسی طرح غروب آفتاب کے بھی حسین مناظر کو محفوظ کرلیا گیا ا س دعا کے ساتھ کہ سال 2025 امن وسلامتی اور خوشحالی کا سال ہو، شہری بھی نئے سال سے مزید ترقی کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی