i پاکستان

ترکیہ کے 2 وزراء اسلام آباد پہنچ گئے، سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگےتازترین

September 02, 2022

ترکیہ کے 2 وزرا وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، ترکیہ کے وزرا اور وفد پاکستان میں مختلف رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے، ترکیہ کا وفد سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثنا اللہ اور شیری رحمان نے نیو اسلام آ باد ایئرپورٹ پر وفد کا استقبال کیا، وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے ترکیہ کے وفد کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگا کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی