i پاکستان

فیصل ممتاز راٹھور نے بطوروزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد کشمیر استعفیٰ دیدیاتازترین

November 17, 2025

آزاد کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔فیصل ممتاز راٹھور نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم چوہدری انورالحق کو بھجوا دیا۔راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو پیپلز پارٹی نے متبادل وزیراعظم آزادکشمیر کے طور پر نامزد کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی