i پاکستان

پاکستان پالیسیوں کے نفاذ سے خواتین کے لیے 7.3ملین نئی ملازمتیں پیدا کر سکتا ہے، عالمی بینکتازترین

February 21, 2023

عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں پالیسیوں کے کامیاب نفاذ سے خواتین کے لیے تقریبا 7.3 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی جاسکتیں ہیں۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں پالیسیوں کے کامیاب نفاذ سے خواتین کے لیے تقریبا 7.3 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی جاسکتیں ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ٹوئٹ میں پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نے مزیدکہا کہ خواتین اور مردوں کے درمیان ملازمت کے فرق کو کم کرکے پاکستان 23 فیصد تک جی ڈی پی حاصل کر سکتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی