i پاکستان

کورونا کی چھٹی لہر، مزید 4 مریض زندگی کی بازی ہار گئےتازترین

September 02, 2022

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 4 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 455 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 242 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ موذی وائرس میں مبتلا 115 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.80 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی