i بین اقوامی

پوری دنیا میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن میایا گیاتازترین

March 15, 2023

15 مارچ پوری دنیا میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے طور پر منایا گیا،اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں مسلم کمیونٹی کیخلاف پھیلنے والی نفرت اور ان کے خلاف تشدد آمیز کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے،کرائسٹ چرچ حملہ اسلاموفوبیا کے مہلک نتائج کا عکاس تھا، 4سال پہلے 15 مارچ کے دن کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر مسلح شخص نے حملے کرکے 51افراد کی جان لے لی تھی،اس واقعے میں جہاں 51افراد جاں بحق ہوئے تھے وہی 40زخمی بھی ہوئے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی