چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مئی کے مہینے میں چین میں اشیائے صرف کی خوردہ فروخت میں 12.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ این بی ایس کے مطابق جنوری سے مئی کے دوران ملک میں اشیائے صرف کی خوردہ فروخت میں گزشتہ سال کی نسبت 9.3 فیصد اضافہ ہوا۔ یہ 2023 کے پہلے پانچ مہینوں میں 187.6 کھرب یوآن (تقریبا ً26.2 کھرب امریکی ڈالرز)رہا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی