i بین اقوامی

بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی،کریملنتازترین

April 14, 2023

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی قبول نہیں ہوگی ،پیسکوف نے ماسکو میں یوکرینی وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کے بیان جس میں انہوں نے بحیرہ اسود اوربالٹک کو نیٹو کی حفاظت میں دینے کا مطالبہ کیا تھا کہ جواب میں کہا کہ بحیرہ اسود ایک مشترکہ سمندر ہے جسے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ بحیرہ اسود میں نیٹو کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی