i پاکستان

سجاول، جت برادری کے دو گروہوں میں خونی تصادم،2 افراد جاں بحقتازترین

October 28, 2025

سجاول کے نواحی علاقے بڈھو ٹالپر میں جت برادری کے دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔سجاول کے نواحی علاقے بڈھو ٹالپر میں جت برادری کے دو گروہوں کے درمیان جھگڑا ہوا،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہاشم اورعبداللطیف جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں سول اسپتال سجاول منتقل کر دی گئی،علاقے میں کشیدگی برقرار ہے اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،پولیس کے مطابق ابھی تک واقعے کا کوئی مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی