i پاکستان

صدارتی الیکشن میں کسی اجنبی کو ووٹ نہیں ڈالنے دیں گے، رانا آفتابتازترین

March 09, 2024

سنی اتحاد کونسل کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی رانا آفتاب نے کہا کہ صدارتی الیکشن میں کسی اجنبی کو ووٹ نہیں ڈالنے دینگے۔ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز حلف اٹھانے والے الیکشن میں اجنبی تصور ہوں گے،گزشتہ روز حلف اٹھانے والے ارکان کے ووٹ پر پریزائیڈنگ افسر کے سامنے احتجاج کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی