i پاکستان

پھول نگر میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق،خاتون زخمیتازترین

October 20, 2025

ملتان روڈ پھول نگر بائی پاس کے قریب ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔پھول نگر میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی