i پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مراحل کا آغاز ،حلقہ بندی کمیٹیاں 31 اکتوبر تک ابتدائی فہرست جاری کریں گیتازترین

October 13, 2025

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مراحل کا آغاز کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کا عمل دوسرے روز میں داخل ہوگیا،حلقہ بندی کمیٹیاں 31 اکتوبر تک ابتدائی فہرست جاری کریں گی ۔حلقہ بندیوں پر اعتراضات 2 سے 16 نومبر تک کیے جا سکتے ہیں،8دسمبرکوحلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی جائیں گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی