i پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا، وزیر خزانہتازترین

August 16, 2022

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس او کی خرید کے مطابق قیمتیں بڑھی یا کم ہوئیں ۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی