i پاکستان

وزیراعظم کی جانب سے ارکان سینیٹ اور کابینہ کے لیے ناشتے کا اہتمامتازترین

November 10, 2025

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ارکان سینیٹ اور کابینہ کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹرز کے اعزاز میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیر کے روز ناشتے کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت میں شامل جماعتوں کے ارکان سینیٹ مدعو تھے ۔ پارلیمنٹ ہائوس کے بینکوئیٹ ہال میں ناشتے کے انتظامات کئے گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی