i پاکستان

وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، آج ہوگاتازترین

December 10, 2025

وفاقی کابینہ کا بدھ کو ہونے والا اجلاس ملتوی آج (جمعرات) تک ملتوی کر دیا گیا۔کابینہ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس اب آج ہو گا، اجلاس کی صدارت وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے ۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مصروفیت کے باعث ملتوی ہوا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی