ملک کے 3بڑے ائیرپورٹس پرامیگریشن منصوبے ای گیٹس کے معاملے پر پیشرفت،ابتدائی طور پر کراچی،لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ای گیٹس نصب ہوں گے۔تفصیل کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرامیگریشن کیلئے ای گیٹس نصب کرنے کیلئے جگہ کاتعین کرلیا گیا ہے۔ای گیٹس نصب ہونے سے مسافروں کا امیگریشن میں وقت بچے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی