i پاکستان

مچھ میں دہشت گرد حملے کے بعد ریلوے ٹرین سروس معطلتازترین

January 30, 2024

مچھ میں گزشتہ رات کیے گئے دہشت گرد حملے کے بعد ریلوے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو روک دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی