i پاکستان

لاہور سے جدہ جانیوالے مسافروں کے سامان اور جوتوں سے منشیات برآمدتازترین

November 07, 2025

لاہور ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نے کارروائی کے دوران 1.610 کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق لاہور سے جدہ جانے والے 3 مسافروں کے سامان اور جوتوں سے منشیات برآمد کی گئی ہے۔گرفتار ملزمان

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی