i پاکستان

کراچی میں ہوائوں کی سمت تبدیل، فضائی معیار مضر صحت ہوگیا،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا چھٹا نمبرتازترین

October 09, 2025

کراچی میں ہوائوں کی سمت تبدیل،فضائی معیار مضر صحت ہوگیا۔دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں کراچی چھٹے نمبرپرموجود ہے،ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 158 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا جارہا ہے،مشرقی سمت سے چلنے والی ہواں کے باعث موسم گرم اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج آئندہ 24گھنٹوں میں موسم گرم رہ سکتا ہے، رات وصبح سویرے ہلکی خنکی محسوس کی جائے گی،گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی