کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون دس نمبر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔چھیپا حکام کے مطابق جاں بحق ہونے شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔جاں بحق ہونے شخص کی شناخت مجاہد حسین کے نام سے کی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی