i پاکستان

کراچی ، حسن اسکوائر ٹول پلازہ عارضی طور پر بندتازترین

November 20, 2025

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر ترقیاتی کام کے باعث حسن اسکوائر ٹول پلازہ عارضی طور پر بندکردیاگیا۔ جاری بیان کے مطابق کے مطابق ایف ڈبلیو او کی جانب سے لیاری ایکسپریس وے پر ترقیاتی کام جاری ہے،شہری غریب آباد ٹول پلازہ سے لیاری ایکسپریس وے جوائن کر سکتے ہیں۔ترجمان کے مطابق شہری دورانِ سفر کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے متبادل راستے اختیار کریں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی