کراچی میں گھریلو تنازع پربیوی نے شوہر کو قتل کر ڈالا ، ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق بہن بھائی کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ گاڑی ڈرائیور کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔اس سے قبل ایک اور واقعے میں جامعہ کراچی ڈاکٹر محمود حسن لائبریری کے سامنے ٹریفک حادثہ پیش آیا تھا، جہاں یونیورسٹی کی پوائنٹ سے گر کر انیقا سعید نامی طالبہ جاں بحق ہوگئی تھی، انیقا سعید سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی