i پاکستان

دیوالی،سندھ حکومت کا ہندو کمیونٹی کیلئے دو چھٹیوں کا اعلانتازترین

October 15, 2025

سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی کیلئے دو چھٹیوں کا اعلان کردیا، 20 اور 21 اکتوبر پیر اور منگل کو ہندو کمیونٹی کیلئے عام تعطیل ہوگی۔تعطیلات صوبے کے تمام سرکاری، خودمختار اور نیم خودمختار اداروں میں ہوں گی، مقامی حکومتوں اور کارپوریشنز کے دفاتر بھی تعطیل کے زمرے میں شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی