i پاکستان

بیرسٹر گوہر کی ہم خیال جماعتوں کو آپس میں ملانے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجو یزتازترین

December 22, 2025

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ہم خیال سیاسی جماعتوں کو آپس میں ملانے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ ملک اور فوج ہماری ہے ، ہم پہلے بھی ساتھ رہے اور آئندہ بھی ساتھ رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہاتھ ملائو تاکہ راستہ بنے، بات کرو تاکہ بات سے بات بنے، ملکی حالات تقاضا کر رہے ہیں کہ جامع مذاکرات کیے جائیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی