ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم کی جانب سے اسلام اباد کے شہریوں کو ایم ٹیک M-Tag کی سہولت بروز ہفتہ اور اتوار بھی فراہم کرنے کا اعلان .. ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم کی جانب سے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کو مزید آسانی فراہم کرنے کے لیے اسلام اباد میں ایم ٹیک M-Tag کی سہولت بروزِ ہفتہ اور اتوار کو بھی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا اسلام اباد کے شہری اسلام اباد میں قائم 10 مراکز میں ہفتے کے سات دنوں میں صبح نو بجے سے لے کے رات نو بجے تک M-Tag کی سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظمء

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی