i پاکستان

انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے کا ہو گیاتازترین

March 01, 2024

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔اس طرح پاکستانی روپے کی قدر مزید مضبوط ہو گئی ۔جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی ہوئی، انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے کا ہو گیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہواتھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی