i پاکستان

الوئوں کی بقا کے بچائو کی خاطر وائلڈ لائف نے قانون میں نئی دفعات شاملتازترین

October 09, 2025

الوئوں کی بقا کے بچائو کی خاطر وائلڈ لائف نے قانون میں نئی دفعات شامل کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق غیر قانون طور پر الو رکھنے پربھاری جرمانہ اورسات سال تک قید ہوسکتی ہے۔پاکستان کے دیہی علاقوں میں کالے جادو اورتوہمات کیلئے الوکو مارا جا رہا ہے۔ ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف رینجرزسید کامران بخاری کا کہنا ہے کہ جادو اورتوہم پرستی کی دین اسلام میں بھی ممانعت کی گئی ہے،بھاری سزاوں کا فیصلہ نہ صرف الو کی نسل کوبچانے میں معاون ہوگا بلکہ یہ ماحول اورانسانیت دوست اقدام بھی ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی