سنی اتحاد کونسل کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے۔ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ وہ ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے آئے ہیں،گزشتہ رات ہمارا اجلاس ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن ایک سیمنٹ کی دیوار ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی