پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے کہا کہ ملک کو جن مسائل کا سامنا ہے اس کیلئے آصف زرداری جیسی سوچ کا صدر ہونا ضروری ہے۔ حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے اپنی صدارت میں ملک میں سیاسی ڈائیلاگ کا راستہ کھولا، بلوچستان کو قومی دھارے میں لے کر آئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی