i پاکستان

کورونا کی چھٹی لہر، مذید 9 مریض جاں بحق، مزید 872 کیسز رپورٹتازترین

July 07, 2022


ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے متاثرہ 9 مریض انتقال کر گئے،این آئی ایچکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے، جب کہ اس دوران ملک بھر میں کرونا کے مزید 872 کیسز رپورٹ ہوئے،این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 125 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں کرونا کیسز کی شرح 3.77 فی صد رہی،ملک بھر میں اسپتالوں میں داخل کرونا کے 165 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی