i پاکستان

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع نصیرآباد میں فیزون اورٹو کے مجموعی طورپر78 منصوبے مکملتازترین

October 17, 2026

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔بی ایس ڈی آئی کے تحت ضلع نصیرآباد میں فیزون اورٹو کے مجموعی طورپر78 منصوبے مکمل کرلئیگئے، ضلع نصیرآباد میں 78 ترقیاتی منصوبے 74 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے قبل ازوقت مکمل کئے گئے۔ترقیاتی منصوبوں میں تعلیم، صحت، صاف پانی اورسڑکوں سمیت دیگر بنیادی سہولیات کے منصوبے شامل ہیں، ایف سی بلوچستان،سول انتظامیہ اورمنتخب عوامی نمائندوں پرمشتمل کمیٹی نے منصوبوں کی بروقت تکمیل کویقینی بنایا۔نصیر آباد کے عوام نے ترقیاتی منصوبوں کوعلاقے کی خوشحالی، تعمیروترقی اوربنیادی سہولیات کی فراہمی میں سنگِ میل قرار دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی