i پاکستان

پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کی کوریج پر کوئی پابندی نہیں 'ترجمان پنجاب اسمبلیتازترین

June 15, 2022

ترجمان پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کی کوریج پر کوئی پابندی نہیں ۔صحافی اس وقت بھی میڈیا کیمپ میں کوریج کر رہے ہیں ۔صحافی ایوان کی پریس گیلری سے بھی اجلاس کی بلا روک ٹوک کوریج کر رہے ہیں۔پنجاب حکومت کے ترجمان کا بیان لاعلمی پر مبنی ہے ۔پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کی گزشتہ روز بھی مکمل کوریج کی ۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان