چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ یوم پارلیمان اقوام متحدہ کے زیر اہتمام نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے موضوع پر 30 جون کو دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔ کسی بھی ملک کی عوام کی اُمنگوں کا ترجمان اور قانون سازی کا سب سے بڑا مقدم ادارہ پارلیمان ہوتا ہے۔ پارلیمان کے احترام اور تقدس کو ملحوظ خاطر رکھناہم سب کا بنیادی فرض ہے۔ پارلیمان عوامی نمائندوں اور قومی اُمنگوں کے…
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی