i پاکستان

امریکہ میں پاکستانی سفیرمسعود خان کی چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقاتتازترین

July 16, 2022



سفیر پاکستان مسعود خان اور چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی کی پاکستان ہائوس میں ملاقات ہوئی ہے،چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات میں مسعود خان نے عالمی معاشی رجحانات،خوراک اور تیل سے متعلق پائے جانے والے تحفظات پر بات کی،امریکی انڈر سیکریٹری جوز ڈبلیو فرنینڈز نے سفیر پاکستان اور ڈاکٹر ایملی کی ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔